رمضان کے آتے ہی شیطان کو بند کر دیا جاتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی مذہبی بن جاتے ہیں. اسی طرح پاکستان کی مشہور شخ...
رمضان کے آتے ہی شیطان کو بند کر دیا جاتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی مذہبی بن جاتے ہیں. اسی طرح پاکستان کی مشہور شخصیات آئٹم نمبروں سے رمضان ٹرانسمیشن پر پہنچ جاتے ہیں. اور منی سکرٹس دوپٹے اور شلوار کمیز میں بدل جاتی ہیں. یہ مہینہ ہی مقدّس ہے اور سب لوگ اپنی بھرپور کوشش کرتے ہیں نیک دیکھنے کے لئے




COMMENTS